Burger Recipe In Urdu

برگر بنانے کی ترکیب

Burger Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

317 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 برگر بن 4 عدد
2 تیل ایک کھانے کا چمچ
3 پسی ہوئی پیاز تین کھانے کے چمچ
4 ٹماٹر کی پیسٹ دو کھانے کے چمچ
5 مرغی کے ٹکڑے یا قیمہ آدھا کپ
6 پانی کپ
7 چھوٹی کٹی ہوئی گاجر ایک کپ
8 پھلیاں ایک کپ
9 انناس کے ٹکڑے کپ
10 چینی ایک کھانے کا چمچ
11 سرکہ ایک چائے کا چمچ
12 تلنے کیلئے گھی تین کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1بن کوگھی میں دونوں طرف سے تل لیں
  2. 2 تیل گرم کر کے 2 منٹ پیاز بھون لیں
  3. 3 تمام باقی چیزیں سوائے سر کے ڈال دیں
  4. 4 پھل سبزی بناکر چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لیں
  5. 5 6 اور 8 منٹ ڈھک کر مدھم آنچ پر پکائیں
  6. 6 چمچ ضرورتا ًچلائیں
  7. 7 سبزی گل جائے تو سرکہ ڈال دیں
  8. 8 کوئی پسندیدہ ساس اس کے ساتھ برگر بنانے میں استعمال کر سکتی ہیں

متعلقہ پکوان

(5012) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Burgers - مزید برگر

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Burger, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Burger is a Burgers, and listed in the Burger. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.