Smoked Chicken Pot By Burglar Recipe In Urdu

سموکڈچکن پوٹ بائے برگر بنانے کی ترکیب

Smoked Chicken Pot By Burglar Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 پوٹ پائے فلنگ بیسٹ فوڈ رئیل مایونیز
2 زیتون کا تیل
3 سفید گاجر
4 درمیانی چھوٹی ٹکروں میں کٹی ہوئی مٹر جمے
5 ہوئے گاجر
6 درمیانی چھوٹی ٹکڑوں میں کٹی ہوئی شیلوٹ چھوٹی ٹکڑوں میں کٹی ہوئی بٹر نٹ
7 اسکواش چھوٹی ٹکڑوں میں کٹی ہوئی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن پیٹیز کی تیاری
  2. 2 چکن قیمہ1.5 کلو گرام، ڈی جون مسٹرڈ50 گرام، تازہ تائیم، باریک کٹی20 گرام،لہسن پاؤڈر 5گرام، کنور چکن اسٹاک پاؤڈر ( 1kg*6) 10 گرام
  3. برگرکی تیاری

  4. 1 برگر بنز10 پیس، مسالہ لگی چکن پیٹی تیار کردہ 10پیس ،پوٹ پائے فلنگ، تیار کردہKg1
  5. پوٹ پائے فلنگ

  6. 1 سفید گاجر، مٹر، گاجر، شیلوٹ اور اسکواش کو نرم ہونے تک ساتے کریں اور ٹھنڈا ہونے کے لئے رکھ دیں۔
  7.  پھر اس میں بیسٹ فوڈزر ئیل میونیز،سموکڈ چکن اور پیپر یکا شامل کریں

  8. 1 چکن قیمے میں مسٹرڈ ،تھائم اور ادرک شامل کریں ۔پھر اس میں کنور چکن اسٹاک پاؤڈر ملائیں ۔اس کی 150گرام کی پیٹیز بنالیں اور پکنے تک گرل کرتے رہے تقریباً 4منٹ ہر ایک طرف سے۔
  9. برگر کی تیاری

  10. 1 یہ برگر تیار کرنا بہت آسان ہے ۔بس بسکٹ بنز کو کاٹ کر کھولیں اور اس کے اندر چکن پیٹی رکھیں ،اوپر سے پوٹ پائے فلنگ ڈالیں ۔اوپر سے برگر بدن کریں اور پیش کریں ۔

متعلقہ پکوان

(553) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Burgers - مزید برگر

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Smoked Chicken Pot By Burglar, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Smoked Chicken Pot By Burglar is a Burgers, and listed in the Burger. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.