Chicken Tandoori Burger Recipe In Urdu

چکن تندوری برگر بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Chicken Tandoori Burger, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Tandoori Burger is a Burgers, and listed in the Burger. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Chicken Tandoori Burger Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

383 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 برگر چار عدد
2 چکن(بون لیس)آدھا کلو
3 چاٹ مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
4 لال مرچ(پسی ہوئی)آدھا چائے کا چمچ
5 ادرک لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
6 نمک حسب ذائقہ
7 لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ
8 زردے کا رنگ ایک چٹکی
9 مسٹرڈ پیسٹ آدھا چائے کا چمچ
10 زیرہ(بھنا اور پسا ہوا) ایک چائے کا چمچ
11 تیل تلنے کے لیے
12 مایونیز ایک کھانے کا چمچ
13 چلی گارلک سوس دو کھانے کے چمچ
14 سلاد کے پتے حسب ضرورت
15 کھیرا حسب ضرورت
16 ٹماٹر حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن پر چاٹ مصالحہ،پسی لال مرچ،ادرک لہسن کا پیسٹ،نمک،لیموں کا رس، زردے کا رنگ،مسٹرڈ پیسٹ اور زیرہ لگاکر رکھ دیں
  2. 2 اب تیل گرم کرکے چکن فرائی کرلیں
  3. 3 برگر درمیان سے کاٹ کر ہلکا سا سینک لیں
  4. 4 اس پر مایونیز اور چلی گارلک سوس لگا کر چکن پیس رکھیں
  5. 5 پھر اس پر سلاد پتہ کھیرا اور ٹماٹر کاٹ کر رکھ دیں

(845) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Burgers - مزید برگر

More Recipes - مزید تراکیب