Spicy Chicken Strips Recipe In Urdu

اسپائسی چکن اسٹرپس بنانے کی ترکیب

Spicy Chicken Strips Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن اسٹرپس ایک کلو
2 کٹی لال مرچ دو چائے کے چمچے
3 نمک آدھا چائے کا چمچ
4 کٹی کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
5 ٹومیٹو کیچپ ایک کپ
6 سویا سوس دو کھانے کے چمچے
7 ادرک لہسن کا پیسٹ دو چائے کے چمچے
8 چائنیز سالٹ آدھا چائے کا چمچ
9 مکھن پچاس گرام
10 پسا گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
11 براؤن شوگر ایک چائے کا چمچ
12 سرکہ ایک کھانے کا چمچ
13 چھوٹی ہری مرچیں دس عدد
14 تیل دو کھانے کے چمچے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پہلے تیل اور مکھن کو گرم کرلیں۔
  2. 2 اب اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ اور چکن اسٹرپس ڈال کر فرائی کریں۔
  3. 3  جب پانی خشک ہو جائے تو آدھا کپ پانی ڈال کر ڈھکیں۔
  4. 4 اب اس میں چائنیز سالٹ ،پسا گرم مصالحہ ،براؤن شوگر، کٹی کالی مرچ، نمک، ٹومیٹوکیچپ، سویا ساس اور کٹی لال مرچ ڈال کر چولہا بند کردیں ۔
  5. 5 آخر میں مرچیں چھڑک کر شروع کریں۔

(820) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Pakwan - مزید مرغ پکوان

Urdu cooking recipe of Spicy Chicken Strips, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Spicy Chicken Strips is a Chicken Pakwan, and listed in the murgh pakwan. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.