Creamy Vegetable Soup Recipe In Urdu

کریمی ویجی ٹیبل سوپ بنانے کی ترکیب

Creamy Vegetable Soup Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 آلو 1عدد
2 مٹر 1/4کپ
3 گاجر 1عدد
4 ٹماٹر 1عدد
5 پیاز 1عدد(چھوٹی)
6 بندگوبھی(چوپ کی ہوئی) 1/4کپ
7 پالک(چوپ کرلیں) 4-5پتے
8 سفید مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچہ
9 نمک حسب ذائقہ
10 ادرک(چوپ کی ہو ئی) 1چائے کا چمچہ
11 لہسن (چوپ کیا ہوا) 1چائے کا چمچہ
12 یخنی 2کپ
13 کریم 1/2پیکٹ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک دیگچی میں پانی گرم کرکے آلو‘مٹر ‘گاجر‘ٹماٹر‘پیاز‘بندگوبھی ‘ادرک‘لہسن پیسٹ‘اور پالک ڈال کر اُبال لیں۔
  2. 2 جب سبزیاں گل جائیں تو بلینڈر میں ڈال کر بلینڈ کرلیں۔
  3. 3 بلینڈ کیا ہوا آمیزہ پین میں ڈال کر اس میں نمک اور سفید مرچ شامل کرکے ایک اُبال آنے تک پکائیں اور یخنی شامل کرلیں۔حسب پسند گاڑھا یا پتلا رکھیں۔
  4. 4 آخر میں کریم شامل کرکے اچھی طرح مکس ہونے تک پکائیں۔
  5. 5 سرونگ باؤل میں نکال کر کریم سے گارنشنگ کرکے فرائیڈ بریڈ کے ساتھ گرم گرم شروع کریں۔

(435) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Soups - مزید سوپ

Urdu cooking recipe of Creamy Vegetable Soup, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Creamy Vegetable Soup is a Soups, and listed in the soups. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.