Prawn Soup Recipe In Urdu

پران سوپ بنانے کی ترکیب

Prawn Soup Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 جھینگے 900گرام
2 مرغی کی یخنی 2لیٹر
3 روز میری 2کھانے کے چمچے
4 لہسن کے جوئے(چوپ کرلیں) 5عدد
5 سیاہ مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچہ
6 مچھلی کی یخنی 1کپ
7 ٹماٹو پیوری 1/4کپ
8 مکھن 225گرام
9 سرکہ 1کپ
10 نمک حسب ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک بڑے سوس پین میں مرغی کی یخنی‘لہسن کے جوئے‘سیاہ مرچ پاؤڈر ،مچھلی کی یخنی ‘ٹماٹو پیوری‘مکھن ڈال کر اُبالیں۔
  2. 2  اُبال آنے پر آنچ کم کرکے1گھنٹے تک پکائیں1گھنٹے کے بعد اس میں سرکہ شامل کرکے مزید 2گھنٹے تک پکائیں۔
  3. 3 جھینگے ڈال کر 3-5منٹ تک پکانے کے بعد سرونگ باؤل میں نکال کر شروع کریں۔

(855) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Soups - مزید سوپ

Urdu cooking recipe of Prawn Soup, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Prawn Soup is a Soups, and listed in the soups. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.