Cumin Rice Recipe In Urdu

زیرہ چاول بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Cumin Rice, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Cumin Rice is a Biryani And Rice, and listed in the Biryani, Rice, chawal. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Cumin Rice Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

200 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 ڈیپ فرائی کرنے کے لیے آئل
2 کپ پیاز۔ کٹے ہوئے
3 2 کھانے کے چمچ گھی
4 2 کھانے کے چمچ شاہ زیرہ
5 کپ لمبے باسمتی چاول
6 نمک حسبِ ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک کڑاہی میں آئل گرم کریں
  2. 2 آئل میں درمیانی آنچ پر کٹا ہوا پیاز ڈیپ فرائی کریں حتیٰ کہ وہ سنہری براؤن رنگت اختیار کر لے
  3. 3 آئل جذب کرنے والے کاغذ پر نچوڑ لیں
  4. 4 گارنش کے لیے ایک جانب رکھ دیں
  5. 5 چاول صاف کریں اور دھوئیں
  6. 6 10 منٹ تک چاول بھگو دیں
  7. 7 نچوڑ لیں اور ایک جانب رکھ دیں
  8. 8 2 کپ پانی اُبلنے کے لیے رکھیں
  9. 9 ایک چوڑے پین میں آئل گرم کریں
  10. 10 آئل میں شاہ زیرہ شامل کریں
  11. 11 شاہ زیرہ جب چٹخنے لگے تب اس میں چاول شامل کریں
  12. 12 5 منٹ تک بھونیں
  13. 13 گرم پانی شامل کریں اور 5 منٹ تک اُبلنے کے قریب پڑا رہنے دیں
  14. 14 نمک شامل کریں
  15. 15 ایک ڈھکن کے ساتھ ڈھانپ دیں
  16. 16 پکائیں حتیٰ کہ چاول ڈن (Done) ہو جائیں
  17. 17 ایک کانٹے (Fork) کے ساتھ ہلکے پھلکے انداز میں چاولوں کا ہر ایک دانہ علیحدہ علیحدہ کریں
  18. 18 گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں

متعلقہ پکوان

(3123) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Biryani And Rice - مزید بریانی اور چاول ڈشز

More Recipes - مزید تراکیب