Rice Cup Salan Recipe In Urdu

رائس کپ سالن بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Rice Cup Salan, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Rice Cup Salan is a Biryani And Rice, and listed in the Biryani, Rice, chawal. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Rice Cup Salan Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

359 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 ابلے چاول دو کپ
2 ٹماٹر پیسٹ ایک کپ
3 پانی آدھ کپ
4 نمک مرچ حسب پسند
5 الائچیاں چند
6 لونگ حسب ذائقہ
7 پو دینے کے پتے حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ٹومیٹو پیسٹ اور پانی کو ایک برتن میں ڈال کر ابالیں
  2. 2 اس کے بعد مصالحے، نمک اور مرچ حسب پسند چھڑک دیں
  3. 3 اب چاول ڈال کر ہلکا ہلکا ابلنے کے قریب پکنے دیں
  4. 4 صرف ایک دفعہ ہلائیں
  5. 5 جب پانی خشک ہو جائے تو فوراً دو پیالوں میں انڈیل دیں جو کہ پہلے سے چکنے کئے گئے ہیں
  6. 6 اس مقصد کے لئے مکھن استعمال کریں
  7. 7 اب چاول ڈال کر خوب دبائیں تاکہ دو پیالے کی شکل میں آجائیں
  8. 8 اب ہر کپ ایک علیحدہ ڈش میں نکال دیں اور پو دینے کے پتے سجا دیں
  9. 9 چٹنی کے ساتھ پیش کریں
  10. 10 مزید ار ٹماٹر رائس کپ تیار ہے

متعلقہ پکوان

(3994) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Biryani And Rice - مزید بریانی اور چاول ڈشز

More Recipes - مزید تراکیب