Singapuri Egg Meat With Rice Recipe In Urdu

سنگاپوری ایگ میٹ اور رائس بنانے کی ترکیب

Singapuri Egg Meat With Rice Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

163 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مٹن 1/2 کلو
2 چاول (اُبلے ہوئے) 1.1/2 کپ
3 ٹماٹو پیوری 1/2 کپ
4 انڈے (اُبلے ہوئے) 4-5 عدد
5 لال مرچ پاؤڈر 1 کھانے کا چمچہ
6 کالی مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ
7 ادرک 1 چائے کا چمچہ
8 لہسن پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ
9 بادام پستے سجاوٹ کے لیے
10 نمک حسب ذائقہ
11 تیل 1/2 کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دیگچی میں تیل گرم کرکے گوشت ادرک لہسن پاؤڈر ڈال کر فرائی کرلیں
  2. 2 حسب ضرورت پانی ڈال کر درمیانی آنچ پر پکائیں
  3. 3 گوشت گل جائے تو ٹماٹو پیوری لال مرچ پاؤڈر کالی مرچ پاؤڈر اور نمک ڈال کر بھون لیں
  4. 4 پانی خشک ہوجائے تو چولہے سے اتار لیں
  5. 5 سرونگ ڈش میں اُبلے ہوئے چاول ڈالیں
  6. 6 اوپر سے تیار شدہ گوشت ڈال کر اُبلے ہوئے انڈے رکھ دیں
  7. 7 بادام پستے سے گارنش کرکے پودینہ ڈال کر سرو کریں

متعلقہ پکوان

(5638) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Biryani And Rice - مزید بریانی اور چاول ڈشز

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Singapuri Egg Meat With Rice, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Singapuri Egg Meat With Rice is a Biryani And Rice, and listed in the Biryani, Rice, chawal. its preparation time is only 5 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.