Egg Soup Recipe In Urdu

ایگ سوپ بنانے کی ترکیب

Egg Soup Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن کی یخنی چار پیالی
2 انڈے تین عدد
3 نمک حسب ذائقہ
4 کچلا ہوا لہسن ایک چائے کا چمچ
5 ہری پیاز دو عدد
6 سویاسوس دوکھانے کے چمچ
7 کالی مرچ پسی ہوئی آدھا چائے کا چمچ
8 کارن فلار دو کھانے کے چمچ
9 اولیوآئل دو کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پین میں ڈالڈاالیوآئل میں لہسن کو ہلکا سا فرائی کریں اوراس میں چکن کی یخنی ڈال دیں۔درمیانی آنچ پر پکاتے ہوئے ابال آنے دیں
  2. 2 ابال آنے پر اس میں نمک چینی اور کالی مرچ شامل کریں۔
  3. 3 پھر ہلکے سے پھنٹیں ہوئے انڈوں کو تیزی سے چمچ چلاتے ہوئے شامل کریں۔کارن فلار کے چارکھانے کے چمچ پانی میں گھول کر سوپ میں ڈال اور گاڑھا ہونے پر چولہے سے اتارلیں۔
  4. پریزنٹیشن

  5. 1 گرم گرم ڈش میں نکال کر اس میں سرکہ اور سویا سوس ڈالیں اور باریک کٹی ہوئی ہری پیاز چھڑک کر پیش کریں۔

(656) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Kids Soup - مزید بچوں کے سوپ

Urdu cooking recipe of Egg Soup, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Egg Soup is a Kids Soup, and listed in the bachon ke soup. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.