Mulligatawny Recipe In Urdu

ملی گٹاونی سوپ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Mulligatawny, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mulligatawny is a Kids Soup, and listed in the bachon ke soup. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 60 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Mulligatawny Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

60 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مرغی کے ریشے(اُبلے ہوئے)3 کھانے کے چمچے
2 مرغی کی یخنی 4 پیالی
3 چاول(اُبلے ہوئے)3 کھانے کے چمچے
4 پیاز(باریک کٹی ہوئی)ایک عدد
5 ٹماٹر(باریک کٹے ہوئے)ایک عدد
6 تیج پتا ایک عدد
7 کڑھی پتے 6 عدد
8 پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچہ
9 پسی ہوئی ہلدی ایک چائے کا چمچہ
10 پسا ہوا لہسن ادرک 1/2 چائے کا چمچہ
11 لیموں کارس2 کھانے کے چمچے
12 بیسن 4 کھانے کے چمچے
13 نمک ایک چائے کا چمچہ
14 مکھن 2کھانے کے چمچے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دیگچی میں مکھن گرم کرکے پیاز سنہری کرلیں
  2. 2 اس میں لہسن ‘ادرک‘ سرکہ ‘ٹماٹر ‘لا مرچ ‘ہلدی ‘تیج پتا‘یخنی‘کڑھی پتے اور نمک ڈال کر اُبال آنے تک پکائیں
  3. 3 اس میں چمچہ چلاتے ہوئے بیسن ڈالیں اور گاڑھا ہونے تک پکائیں
  4. 4 چولہا بند کرکے لیموں کا رس ملائیں اور چھان لیں
  5. 5 اس میں مرغی اور چاول ڈالیں اور گرما گرم پیش کریں۔

متعلقہ پکوان

(3322) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Kids Soup - مزید بچوں کے سوپ

More Recipes - مزید تراکیب