Mulligatawny Soup Recipe In Urdu

مولی گٹونی سوپ بنانے کی ترکیب

Mulligatawny Soup Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

60 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 تیل، پارسلے ایک ایک کھانے کا چمچہ
2 مکھن دو کھانے کے چمچے
3 پیاز ایک عدد
4 سیب دو عدد
5 گاجر ایک عدد
6 کری پاوٴڈر ڈیڑھ چائے کا چمچہ
7 زیرہ، کٹا ہوا، دھنیا، ادرک آدھا آدھا چائے کا چمچہ
8 لہسن کے جوئے دو عدد (باریک کٹا ہوا)
9 چکن یخنی تین کپ
10 چاول آدھا کپ (ابلے ہوئے)
11 چکن بریسٹ دو عدد
12 کوکونٹ ملک ایک کپ
13 لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچہ
14 نمک، کالی مرچ ایک ایک چوتھائی چائے کا چمچہ
15 تیز پتا اورلیموں کا رس ایک عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک پین میں تیل اور مکھن ڈال کر گرم کرلیں
  2. 2 پھر پیاز لہسن کے جوئے اور گاجر ڈال کر پانچ منٹ تک پکائیں
  3. 3 سیب ،کری پاوٴڈر ،زیرہ، دھنیا، تیز پتے اور تیز پتا ڈال کر پکائیں اور چمچہ چلاتے رہیں اور سیب نرم کر لیں
  4. 4 اب یخنی ڈال کر اُبال لیں اور بارہ منٹ کے لیے دم پر رکھ دیں
  5. 5 پھر چکن برسیٹ شامل کر کے آٹھ سے دس منٹ پکائیں
  6. 6 اس کے بعد کوکونٹ ملک ڈال کر دم پر رکھ دیں اور چولہا بند کر دیں
  7. 7 اب لیموں کا رس ،کالی مرچ اور نمک ڈال رک ڈش میں نکال لیں
  8. 8 پھر ہر پیالے میں چاول ڈال کر سوپ ڈال دیں
  9. 9 لیموں اور پارسلے سے گارنش کر کے سرر کریں

متعلقہ پکوان

(4173) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Kids Soup - مزید بچوں کے سوپ

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Mulligatawny Soup, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mulligatawny Soup is a Kids Soup, and listed in the bachon ke soup. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 60 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.