Haddiyon Ka Soup Recipe In Urdu

ہڈیوں کا سوپ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Haddiyon Ka Soup, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Haddiyon Ka Soup is a International Soups, and listed in the Different countries Soups. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Haddiyon Ka Soup Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

152 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گائے یا بکری کی ہڈیاں کچی 250 گرام
2 گھی یا مکھن ایک کھانے کا چمچ
3 پیاز، گاجر ایک درمیانہ سائز
4 تازہ اجوائین، نمک ، کالی مرچ ہر چیز چائے کا چمچ
5 پانی ایک کلو

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ہڈیاں صاف کر کے دھو لیں
  2. 2 پانی ڈال کر مدہم آنچ پر ڈھک کر ایک گھنٹہ پکائیں
  3. 3 پھر پیاز گاجر کے ٹکڑے کر کے ڈال دیں اور باقی تمام چیزیں بھی شامل کر دیں اور مزید ایک گھنٹہ پکائیں
  4. 4 چھان کر پیالوں میں نکالیں

متعلقہ پکوان

(4619) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From International Soups - مزید مختلف ممالک کے سوپ

More Recipes - مزید تراکیب