Fried Fish English Style Recipe In Urdu - Recipe No. 6802

فرائیڈ فش انگلش اسٹائل بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6802

Fried Fish English Style Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

60 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مچھلی(چوکور قتلے بنا لیں) 1/2 کلو
2 نمک حسب ذائقہ
3 آٹا 2 کھانے کے چمچے
4 انڈے 2 عدد
5 سرکہ 2 کھانے کے چمچے
6 سیاہ مرچ 1 چائے کا چمچہ
7 رائی 1 چائے کا چمچہ
8 سرخ مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ
9 ڈبل روٹی کا چورا حسب ضرورت
10 تیل فرائنگ کے لئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مچھلی کو صاف کرکے کاٹ لیں اور چونے کے پانی (لائم واٹر) میں رکھ دیں۔
  2. 2 پھر لائم واٹر میں سے نکال کر مچھلی کو خشک کر لیں۔
  3. 3 انڈے میں آٹا‘نمک‘کالی مرچ‘سرخ مرچ اور سرکہ ملا کر ان سب کو پھینٹ لیں۔اس کی لپٹی سی بنا لیں۔مچھلی کو اس لپٹی میں میرینیڈ کر لیں۔
  4. 4 پھر مچھلی کو ڈبل روٹی کے چورے میں رول کرکے ڈیپ فرائی کر لیں۔
  5. 5 کرم کلے کی کچی پتیوں سے تیار کردہ سلاد (Cole Slaw) کے ساتھ گرما گرم شروع کریں۔

(447) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fried Fish And Tali Hui Fish - مزید فرائیڈ فش، تلی ہوئی مچھلی

Urdu cooking recipe of Fried Fish English Style, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Fried Fish English Style is a Fried Fish And Tali Hui Fish, and listed in the fried Machli aur tali hui Machli. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 60 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.