Chatkhara Fry Fish Recipe In Urdu

چٹخارہ فرائی فش بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Chatkhara Fry Fish, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chatkhara Fry Fish is a Fried Fish And Tali Hui Fish, and listed in the fried Machli aur tali hui Machli. its preparation time is only 135 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Chatkhara Fry Fish Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

135 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

275 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مچھلی کے قتلے ایک کلو
2 لہسن پیسٹ دو کھانے کے چمچے
3 لیموں کا رس دو کھانے کے چمچے
4 نمک حسب ذائقہ
5 سرخ مرچ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچہ
6 ہلدی پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
7 املی کا گودا ایک کپ
8 سرخ مرچ (کٹی ہوئی) دو کھانے کے چمچے
9 لہسن، ادرک پیسٹ ایک کھانے کا چمچہ
10 کالا نمک ایک کھانے کا چمچہ
11 ہلدی پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
12 بیسن چار کھانے کے چمچے
13 اجوائن (بھنی اور پسی ہوئی) ایک چائے کا چمچہ
14 تیل حسب ضرورت
15 پانی دو کھانے کے چمچے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مچھلی کے قتلوں کو اچھی طرح دھو کر خشک کر لیں
  2. 2 اس میں لہسن پیسٹ، لیموں کا رس، نمک، ہلدی پاؤڈر، سرخ مرچ پاؤڈر ڈال کر 15 منٹ کے لئے میرینیٹ کر دیں
  3. 3 توے کو ہلکا سا چکنا کر کے ہر قتلے کو اس پر رکھ کر دونوں سائیڈز سے پانی خشک ہونے تک فرائی کر لیں
  4. 4 ایک پیالے میں املی کا گودا، سرخ مرچ ، ہلدی پاؤڈر، لہسن، ادرک پیسٹ، کالا نمک، بیسن، اجوائن اور دو کھانے کے چمچے تیل ڈال کر میرینیٹ کرکے بیٹر تیار کر لیں
  5. 5 کڑاہی میں تیل گرم کر کے ایک ایک قتلے کو بیٹر میں ڈپ کر کے فرائی کرلیں
  6. 6 نہایت چٹخارے دار فرائی فش تیار ہے
  7. 7 جٹنی کے ساتھ سرو کریں

متعلقہ پکوان

(4454) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fried Fish And Tali Hui Fish - مزید فرائیڈ فش، تلی ہوئی مچھلی

More Recipes - مزید تراکیب