Ganne Ka Sharbat Recipe In Urdu

گنے کا شربت بنانے کی ترکیب

Ganne Ka Sharbat Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

180 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گنے کا رس آٹھ چھٹانک
2 گلاب کا عرق ڈیڑھ سیر
3 چینی دانے دار ایک سیر

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کسی بیلنے میں بہت سارے گنے ڈال کر ان کا رس نکال لیں
  2. 2 آدھ سیر گنے کے رس کو ایک سیر گلاب کے عرق کے ساتھ لگ بھگ پندرہ منٹ تک دھیمی آنچ پر پکائیں
  3. 3 پھر آدھ سیر گلاب کے عرق میں ایک سیر چینی دانے دار کو ملا کر پکا کر سادہ شربت تیار کریں
  4. 4 کچھ منٹ کے بعد پہلے سے تیار کیا ہوا گاڑھا اسی میں ملائیں
  5. 5 سارے سامان کو خوب تیزی سے ابالیں
  6. 6 جب سامان گاڑھے پن پر آجائے تو ابالنا بند کردیں
  7. 7 آخر میں پہلے طریقے پر شربت کو ٹھنڈا ہو جانے پر بوتلوں میں بند کر دیں

متعلقہ پکوان

(5372) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mix Drinks And Sharbat - مزید شربت، مختلف اقسام کے شربت

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Ganne Ka Sharbat, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Ganne Ka Sharbat is a Mix Drinks And Sharbat, and listed in the mix drinks aur sharbat. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.