Easy Sandal Sharbat Recipe In Urdu

شربت سفید صندل بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Easy Sandal Sharbat , learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Easy Sandal Sharbat is a Mix Drinks And Sharbat, and listed in the mix drinks aur sharbat. its preparation time is only 60 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Easy Sandal Sharbat  Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

60 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

30 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 سفید صندل کی لکڑی آٹھ چھٹانک
2 گلاب جل دوسیر
3 چینی دانے دار دو سیر

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1صندل کی لکڑی کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لیں یا بالکل پیس لیں اور اسے گلاب جل میں چوبیس گھنٹے تک بھگوئیں
  2. 2 اب سارے سامان کو دس منٹ تک دھیمی دھیمی آنچ پر گرم کرتے رہا کر یں اور پھر چھان لیں تاکہ صندل کی لکڑی الگ ہو جائے
  3. 3 اس میں دو سیر چینی ملا کر پندرہ منٹ تک گرم کر یں
  4. 4 بس اس طرح شربت تیار ہے
  5. 5 دس تولہ پانی میں ایک تولہ شربت ڈال کر پی لیں
  6. 6 یہی دماغ کی طاقت بڑھاتا ہے
  7. 7 پت (گرمی کے دانے) قبض اور موٹے پن کو کم کرنے کے لئے مفید ہے

متعلقہ پکوان

(5269) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mix Drinks And Sharbat - مزید شربت، مختلف اقسام کے شربت

More Recipes - مزید تراکیب