Gulab Sharbat Recipe In Urdu - Recipe No. 4025

گلاب شربت بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 4025

Gulab Sharbat Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

کیلوریز‎

150 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چینی دو کپ
2 عرق گلاب کپ
3 کھانے کا سرخ رنگ چند قطرے
4 روح افزاء ایسنس چند قطرے
5 پانی حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سوس پین میں چینی اور ایک کپ
  2. 2 پانی ڈال کر پکائیں اور شیرہ تیار کر لیں
  3. 3 اب اس میں عرق گلاب، کھانے کا سرخ رنگ، روح افزاء ایسنس ڈال کر مکس کر یں اور ٹھندا کر کے بوتل میں محفوظ کر لیں
  4. 4 شربت تیار کرنے کے لئے ایک گلاس میں حسب ضرورت مقدار میں ٹھنڈا یخ پانی اور برف ڈال کر اس میں تیار شدہ شربت کی حسب پسند مقدار شامل کر یں
  5. 5 مزیدار گلاب شربت سے لطف اندوز ہوں

متعلقہ پکوان

(10201) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Drinks, Juices, Sharbat, Sakanjabeen - مزید مشروبات

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Gulab Sharbat, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Gulab Sharbat is a Drinks, Juices, Sharbat, Sakanjabeen, and listed in the drinks, juices, sharbat, sakanjabeen. its preparation time is only 5 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.