Sharbat-e-Dinar Recipe In Urdu

شربت دینار بنانے کی ترکیب

Sharbat-e-Dinar Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

کیلوریز‎

89 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 پوست بیج کا شنی گیارہ تولہ
2 گل نیلو فر تین تولہ
3 گاؤ زبان تین تولہ
4 گل سرخ ساڑھے پانچ تولہ
5 تخم کاسنی ساڑھے پانچ تولہ
6 تخم کثوت پوٹلی میں باندھ کر 8تولہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ان سب اشیاء کو آٹھ گنا پانی میں ڈال کر آگ پر جو شاندہ بنائیں
  2. 2 جب ایک تہائی کے قریب پانی رہ جائے تو نیچے اتار کر مل کر چھان لیں اور اس میں تین حصہ چینی ڈال کر حسب دستور شربت کا قوام تیار کر یں
  3. 3 جب قوام تیاری پر ہو تو ایک پونڈ چار تولہ چینی پیس کر قوام کے اندر شامل کر لیں
  4. 4 پس جب قوام ٹھنڈا ہو جائے تو بوتلوں میں بھر لیں

متعلقہ پکوان

(5474) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mix Drinks And Sharbat - مزید شربت، مختلف اقسام کے شربت

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Sharbat-e-Dinar, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Sharbat-e-Dinar is a Mix Drinks And Sharbat, and listed in the mix drinks aur sharbat. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.