Aroo Peach Sharbat Recipe In Urdu

آڑوکا شربت بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Aroo Peach Sharbat, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Aroo Peach Sharbat is a Mix Drinks And Sharbat, and listed in the mix drinks aur sharbat. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 60 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Aroo Peach Sharbat Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

60 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

33 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 آڑو بِنا گٹھلی کے آٹھ چھٹانک
2 گلاب کا عرق ڈیڑھ سیر
3 دانے دار چینی ایک سیر

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چھلکا اتار کر دو پھانک کر لو اور گٹھلی کو پھینک دیں
  2. 2 اب دونوں آدھے ٹکڑوں کے چار چار ٹکڑے کر لیں تاکہ کل آڑو کے آٹھ آٹھ برابر حصے ہو جائیں اور یہ آدھ سیر ٹکڑے کر لیں اور انہیں ایک سیر گلاب کے عرق میں دھیمی آنچ پر پکائیں اور یہ عمل پندرہ بیس منٹ تک کرلیں
  3. 3 اب صاف باریک کپڑے میں سے اسے چھاننے سے بالکل صاف تمام گندگی سے مبرا آڑو کا عرق حاصل ہو جائے گا اس کے بعد ایک سیر چینی کو آدھ سیر گلاب کے عرق میں دس منٹ ابال لیں سادہ سا شربت بنالیں
  4. 4 آخر میں پھل کا عرق اس شربت میں ڈال دیں اور پندرہ منٹ تک پکائیں تاکہ شربت تیار ہو جائے

متعلقہ پکوان

(2360) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mix Drinks And Sharbat - مزید شربت، مختلف اقسام کے شربت

More Recipes - مزید تراکیب