GulabJaman Recipe In Urdu

گلاب جامن بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of GulabJaman, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. GulabJaman is a Punjabi Meethe Pakwan, and listed in the Punjabi Desserts and Sweets. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 60 minutes and it serves upto 12 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
GulabJaman Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

60 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

12 افراد

کیلوریز‎

150 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 کھویا تین پاؤ
2 شکر ڈھائی کلو
3 گھی، کیوڑہ گلاب حسب ضرورت
4 میدہ آدھا کلو

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1شکر کی چاشنی ایک تارکی بنا کر دودھ سے صاف کر کے تین پاؤ کھویا، پاؤ بھر پانی ملا کر پھینٹ لیں
  2. 2 پھر آدھا کلو میدہ ملا کر دونوں ہاتھوں سے خوب ملیں اور اس کی چھوٹی چھوٹی گول جامنیں بنالیں
  3. 3 پھر گھی کڑھائی میں گرم کر یں
  4. 4 آنچ درمیانی ہونی چاہیے، پھر چاشنی میں عرق کیوڑہ و گلا ب ملا دیں
  5. 5 گلاب جامنوں کو سرخ کر کے اسی چاشنی میں ملائیں

متعلقہ پکوان

(4562) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Meethe Pakwan - مزید پنجابی میٹھے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب