Hara Masala Chicken Tikka Handi Recipe In Urdu - Recipe No. 7404

Hara Masala Chicken Tikka Handi Urdu recipe is available at UrduPoint. Hara Masala Chicken Tikka Handi is a famous dish in this region. You can read here Hara Masala Chicken Tikka Handi recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Hara Masala Chicken Tikka Handi. You can know the complete method to make Hara Masala Chicken Tikka Handi on this page. We will also tell you how long it will take to make Hara Masala Chicken Tikka Handi. Read the recipe, ingredients, and everything related to Hara Masala Chicken Tikka Handi below.

ہرا مصالحہ چکن تکہ ہانڈی بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7404

Hara Masala Chicken Tikka Handi Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

7 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن ایک کلو

2 نمک حسب ذائقہ

3 ادرک دو انچ کا ٹکڑا

4 لہسن کے جوئے آٹھ سے دس عدد

5 ہری مرچیں آٹھ سے دس عدد

6 ہرا دھنیا آدھی گٹھی

7 سویا (باریک کٹا ہوا) ایک کھانے کا چمچ

8 پیاز دو عدد درمیانی

9 ٹماٹر دو عدد درمیانے

10 دہی آدھی پیالی

11 پسی ہوئی لال مرچیں ایک چائے کا چمچ

12 گرم مصالحہ پسا ہوا ایک چائے کا چمچ

13 سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچ

14 لیموں کا رس چار کھانے کے چمچ

15 فریش کریم چار کھانے کے چمچ

16 مکھن یا مارجرین دو کھانے کے چمچ

17 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن کو آٹھ ٹکڑوں میں کٹوا لیں اور ان پر کٹ لگا لیں تاکہ مصالحہ اچھی طرح رچ جائے۔
  2. 2 ہری مرچیں،ہرا دھنیا،سویا اور چار سے چھ جوئے لہسن کے ملا کر پیس لیں۔
  3. 3 پھر اس میں ایک چائے کا چمچ بھنا ہوا زیرہ،آدھا چائے کا چمچ گرم مصالحہ اور لیموں کا رس شامل کر لیں۔
  4. 4 چکن تکوں کو اس مصالحے سے میرینیٹ کر کے رکھ دیں۔
  5. 5 پھر پیاز،ٹماٹر اور لہسن کو آدھی پیالی پانی میں ابال کر پیس لیں اور انھیں مارجرین یا مکھن میں فرائی کر لیں۔
  6. 6 پھر اس میں نمک،بھنا ہوا کٹا ہوا زیرہ اور لال مرچ شامل کر کے اچھی طرح بھونیں۔
  7. 7 علیحدہ فرائنگ پین میں دو سے تین کھانے کے چمچ کوکنگ آئل ڈالتے ہوئے مصالحہ لگے ہوئے چکن تکوں کو فرائی کر لیں اور پیاز والے مصالحے میں ڈال کر ملا لیں۔
  8. 8 پھینٹی ہوئی دہی،گرم مصالحہ اور باریک کٹی ہوئی ادرک ڈال کر ہلکی آنچ پر اتنی دیر دم پر رکھیں کہ چکن گل جائے۔
  9. 9 کریم ڈال کر دو سے تین منٹ پکا کر چولہے سے اُتار لیں۔
  10. 10 گرم گرم چکن تکہ ہانڈی کو چپاتی یا اُبلے ہوئے چاولوں کے ساتھ سرو کریں۔

(2360) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Masala

Urdu cooking recipe of Hara Masala Chicken Tikka Handi, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Hara Masala Chicken Tikka Handi is a Chicken Masala, and listed in the Masala Chicken. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 7 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.