Orange Chicken Masla Recipe In Urdu

اورنج چکن مصالحہ بنانے کی ترکیب

Orange Chicken Masla Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مرغی کا گوشت (بون لیس) 1/2کپ
2 اورنج کلر 1چٹکی
3 لال مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچہ
4 نمک حسب ذائقہ
5 تل کا پیسٹ 1کھانے کا چمچہ
6 پیاز کا پیسٹ 1/2کپ
7 لہسن پیسٹ 1چائے کا چمچہ
8 ادرک پیسٹ 1چائے کا چمچہ
9 اورنج جوس 1کپ
10 دہی 1/2 کپ
11 تیل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ہرادھنیا 1کھانے کا چمچہ(چوپ کرلیں)
  2. 2 ایک پیالے میں اورنج کلر‘لال مرچ پاؤڈر‘نمک‘تل کا پیسٹ‘ پیاز کا پیسٹ‘ لہسن کا پیسٹ‘ ادرک کا پیسٹ ‘اورنج جوس اور دہی مکس کرکے پھینٹ لیں اور گوشت پر لگا کر 2-4گھنٹے فریج میں رکھیں۔
  3. 3 تیل گرم کرکے میرینیٹ کیا ہوا گوشت ڈالیں ڈھکن ڈھک کر درمیانی آنچ پر پکائیں۔
  4. 4  گوشت گل جائے تو بھون لیں اور ڈش میں نکال کر ہرے دھنیے سے سجا کر شروع کریں۔

(707) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Masala - مزید چکن کھڑا مصالحہ اور مصالحہ چکن

Urdu cooking recipe of Orange Chicken Masla, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Orange Chicken Masla is a Chicken Masala, and listed in the Masala Chicken. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.