Khubani Toast Recipe In Urdu

خوبانی کے ٹوسٹ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Khubani Toast, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Khubani Toast is a Toast And Slices, and listed in the toast slices aur double roti. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Khubani  Toast Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

48 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 ڈبل روٹی کے توس دو چھٹانک
2 خوبانی ایک پاؤ
3 لیموایک چوتھائی حصہ
4 چینی ایک چھٹانک
5 مکھن ایک چھٹانک

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مکھن پگھلا کر ڈبل روٹی کے توس اس میں ڈبو لیں اور آدھے توس لے کر فرائی پین میں ایک دوسرے کے ساتھ ساتھ رکھیں
  2. 2 ان پر خوبانی کا گودا ڈالیں اور باقی توسوں سے ڈھانک دیں
  3. 3 پھر انہیں چینی کے شیرے میں آنچ پر تیس چالیس منٹ تک پکائیں
  4. 4 بڑے لذیذ اور خوشبو دار توس تیار ہوں گے

متعلقہ پکوان

(4419) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Toast And Slices - مزید ٹوسٹ اور سلائس کے سنیکس

More Recipes - مزید تراکیب