Caramel Souffle Recipe In Urdu

کیرمل سوفلے بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Caramel Souffle, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Caramel Souffle is a Pakistan And Indian Sweet, and listed in the Pakistani Sweet Dishes. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Caramel Souffle Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

294 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 جیلاتن تیس گرام
2 ونیلا ایسنس چند قطرے
3 کریم ڈیڑھ پیالی
4 چینی دو سو پچاس گرام
5 بادام دس گرام
6 کاجو دس گرام
7 دودھ تین سو پچہتر ملی لیٹر

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1تھوڑی سی چینی کو گرم کر یں اور اس میں خشک میوہ شامل کر یں
  2. 2 کیرمل کو ٹھنڈا کر یں اور چورا کر لیں
  3. 3 ضرورت پڑنے تک الگ رکھ دیں
  4. 4 انڈے کی زردیاں اور کھانے کے تین چمچ چینی کو اکٹھے پھینٹ لیں
  5. 5 دودھ گرم کر یں اور مرکب میں شامل کر یں
  6. 6 مرکب کو اچھی طرح پھینٹیں اور ابلتے ہوئے پانی کے برتن کے اوپر رکھیں
  7. 7 آگ سے اتار کر ٹھنڈا ہونے دیں
  8. 8 ایک پیالی گرم دودھ میں جلاٹین کو پگھلائیں اور دودھ کے مرکب میں انڈیل دیں
  9. 9 ونیلا ایسنس شامل کریں
  10. 10 ریفریجریٹر میں سیٹ ہونے کے لئے رکھ دیں
  11. 11 ادھ جما ہو جائے تو نکال کر کیرمل میں ملائیں (جو کہ چورا کیا ہوا ہے )
  12. 12 پیش کرنے سے پہلے کریم پھینٹیں اور چمچ سے سوفلے پر ڈالیں
  13. 13 مزید چورا شدہ کیرمل چھڑکیں اور پیش کر یں

متعلقہ پکوان

(2115) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pakistan And Indian Sweet - مزید میٹھے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب