Mango And Lemon Mousse Recipe In Urdu

مینگو اینڈ لیمن مُوس بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Mango And Lemon Mousse, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mango And Lemon Mousse is a Pakistan And Indian Sweet, and listed in the Pakistani Sweet Dishes. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Mango And Lemon Mousse Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

76 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 جیلاٹن کھانے کا ایک چمچ
2 لیمن جوس کھانے کا ایک چمچ
3 آم دو عدد چینی (پسی ہوئی ) پچاس گرام
4 انڈے کی سفیدی دو عدد
5 گاڑھی کریم ایک سو پچاس ملی لیٹر

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1جیلاٹین کو لیمن جوس میں نرم ہونے تک بھگو دیں
  2. 2 جیلاٹن کے پیالے کو گرم پانی کے برتن پر حل ہونے تک رکھیں
  3. 3 جیلاٹن حل ہو جائے تو اتار لیں اور ٹھنڈا ہونے دیں
  4. 4 آموں کو چھیل لیں اور گرائنڈر میں اس کا گودا بنا لیں
  5. 5 جیلاٹن اور آم کے گودے کو اکٹھے ملا لیں اورمرکب سیٹ ہونے دیں
  6. 6 مرکب ادھ جما ہو جائے تو پھینٹی ہوئی کریم اور انڈے کی سفیدیاں جن کو اتنا پھینٹا گیا ہو کہ بے لچک ہو جائیں ملا دیں
  7. 7 پوری طرح سیٹ ہونے تک یخ بستہ کر لیں
  8. 8 سانچے سے نکال لیں اور کریم اور آم کے ٹکڑوں کے ساتھ پیش کر یں

متعلقہ پکوان

(5658) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pakistan And Indian Sweet - مزید میٹھے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب