Orange Cream Recipe In Urdu

اورنج کریم بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Orange Cream, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Orange Cream is a Pakistan And Indian Sweet, and listed in the Pakistani Sweet Dishes. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 12 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Orange Cream Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

12 افراد

کیلوریز‎

223 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 سنگترے دو عدد
2 انڈے کی زردیاں دو عدد
3 دودھ دو کپ
4 چینی حسب پسند
5 چیلٹن تین کھانے کے چمچ
6 کریم پون کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سنگترے کی پھانکیں کر کے گودا نکال لیں
  2. 2 دودھ میں زردیاں پھینٹ کر ڈالیں
  3. 3 چینی بھی شامل کر لیں۔ گودا ڈال کر ہلکی آنچ پر کسٹرڈ کی طرح پکائیں
  4. 4 چمچ پر لگنے لگے تو جیلٹن ڈال دیں یا گرم پانی میں گھول کر ڈالیں
  5. 5 چمچ خوب چلائیں تاکہ حل ہو جائے
  6. 6 اتار کر ڈونگے میں نکال لیں اور فریج میں رکھ دیں
  7. 7 ادھ جمی ہو جائے تو کریم بیٹر سے پھینٹ کر ڈالیں اور چمچ اچھی طرح چلائیں

متعلقہ پکوان

(4244) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pakistan And Indian Sweet - مزید میٹھے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب