Methi Matar Pulao Recipe In Urdu - Recipe No. 6667

میتھی مٹر پلاؤ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6667

Methi Matar Pulao Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

50 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مٹر ایک پیالی
2 چھوٹی میتھی (باریک کٹی ہوئی) ایک پیالی
3 سویاں ایک پیالی
4 نمک حسب ذائقہ
5 لہسن کے جوئے دو سے تین عدد
6 پیاز ایک عدد
7 سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ
8 ہلدی آدھا چائے کا چمچ
9 چکن پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
10 ہری مرچیں دو سے تین عدد
11 ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ
12 کوکنگ آئل چارکھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک پیالی پانی میں چکن پاؤڈر اور مٹر کے دانوں کو ابال کر یخنی تیار کر لیں۔میتھی کو صاف دھو کر ٹھنڈے پانی میں ایک چٹکی ہلدی کے ساتھ بھگو کر رکھیں پھر پانی چھان کر باریک کاٹ لیں۔
  2. 2 کوکنگ آئل میں زیرہ اور چوپ کی ہوئی پیاز کو ہلکی سنہری فرائی کر لیں،پھر اس میں باریک کٹی ہوئی ہری مرچیں،میتھی ہلدی اور چھوٹے ٹکڑے کی ہوئی سویاں ڈال کر فرائی کریں۔
  3. 3 جب سویاں سنہری ہونے پر آجائے تو تیار کی ہوئی یخنی کو مٹر سمیت ڈال دیں۔
  4. 4 پانی خشک ہونے پر اسے ہلکی آنچ پر تین سے چار منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔

(765) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pulao - مزید پلائو۔ مختلف اقسام کے پلائو

Urdu cooking recipe of Methi Matar Pulao, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Methi Matar Pulao is a Pulao, and listed in the pulao Pilaf. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 50 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.