Sindhi Murgh Pulao Recipe In Urdu

سندھی مرغ پلاؤ بنانے کی ترکیب

Sindhi Murgh Pulao Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

60 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

220 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چکن 1/2 کلو
2 باسمتی چاول 1-1/2 کپ (دھو کر 10-15منٹ بھگو دیں)
3 پیاز(چوپ کرلیں) 2 عدد
4 ادرک لہسن (چوپ کیا ہوا) 1 کھانے کا چمچ
5 دہی 1/2 کپ ثابت دھنیا (کٹا ہوا) 1 چائے کا چمچ
6 کالازیرہ (کٹا ہوا) 1/2 چائے کا چمچ
7 سونف(کٹی ہوئی) 1 چائے کا چمچ
8 گرم مصالحہ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
9 نمک حسبِ ذائقہ
10 تیل حسبِ ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دیگچی میں تیل گرم کر کے پیاز ڈال کر سنہرا فرائی کرلیں
  2. 2 چکن اور ادرک لہسن ڈال کر تھوڑا سا بھون لیں
  3. 3 پیالے میں دیہ‘ کٹی ہوئی سونف‘ کٹا ہوا دھنیا‘ گرم مصالحہ پاؤڈر‘ کٹا ہوا زیرہ اورر نمک ڈال کر بھینٹ لیں اور چکن میں ڈال کر مکس کر کے درمیانی آنچ پر پکائیں
  4. 4 دہی کا پانی خشک ہو جائے تو چاول اورر حسبِ ضرورت پانی ڈال کر پہلے تیز اور پھر درمیانی آنچ پر پکائیں
  5. 5 پانی خشک ہوجائے تو دم دے دیں
  6. 6 سرونگ ڈش میں نکال کر گرم گرم سرو کریں

متعلقہ پکوان

(3684) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pulao - مزید پلائو۔ مختلف اقسام کے پلائو

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Sindhi Murgh Pulao, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Sindhi Murgh Pulao is a Pulao, and listed in the pulao Pilaf. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 60 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.