Mandi Pulao Recipe In Urdu - Recipe No. 6717

مندی پلاوٴ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6717

Mandi Pulao Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن 1 کلو
2 سیلا چاول بھیگے 750 گرام
3 تیل 1/2 کپ
4 کٹی پیاز 1 کپ
5 پانی 5 کپ
6 نمک 1 کھانے کا چمچہ
7 ثابت گرم مصالحہ 1 کھانے کا چمچہ
8 زیرہ 1 چائے کا چمچہ
9 بادیان کے پھول 2 عدد
10 پسا گرم مصالحہ 1 چائے کا چمچہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک پین میں تیل گرم کرکے کٹی پیاز براوٴن کر لیں۔
  2. 2 اب اس میں چکن اور 5 کپ پانی شامل کریں اور ڈھک کر 25 منٹ پکائیں۔
  3. 3 پھر ڈھکن ہٹا کر اس میں 2 کھانے کے چمچے تیل،2 کپ پانی،نمک،ثابت گرم مصالحہ،زیرہ اور بادیان کے پھول ڈال کر ابال آنے تک پکائیں۔
  4. 4 اس کے بعد اس میں ابلے چاول شامل کرکے پانی خشک ہونے تک پکائیں۔
  5. 5 اب 20 منٹ دم دیں۔
  6. 6 آخر میں پسا گرم مصالحہ چھڑک کر شروع کریں۔

(1084) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pulao - مزید پلائو۔ مختلف اقسام کے پلائو

Urdu cooking recipe of Mandi Pulao, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mandi Pulao is a Pulao, and listed in the pulao Pilaf. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.