Paya Kunna Recipe In Urdu - Recipe No. 6654

Paya Kunna Urdu recipe is available at UrduPoint. Paya Kunna is a famous dish in this region. You can read here Paya Kunna recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Paya Kunna. You can know the complete method to make Paya Kunna on this page. We will also tell you how long it will take to make Paya Kunna. Read the recipe, ingredients, and everything related to Paya Kunna below.

پایا کنہ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6654

Paya Kunna Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 بکرے کا گوشت ایک کلو

2 بکرے کے پائے آٹھ سے دس عدد

3 ادرک لہسن پسا ہوا دو کھانے کے چمچ

4 نمک حسب ذائقہ

5 پیاز تین عدد درمیانی

6 لال مرچ پسی ہوئی دو کھانے کے چمچ

7 ہلدی پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ

8 دہی ایک پیالی

9 بڑی الائچی ایک سے دو عدد

10 سیاہ زیرہ ایک چائے کا چمچ

11 ثابت گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ

12 آٹا آدھی پیالی

13 کوکنگ آئل آدھی پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گوشت کے بڑے ٹکڑے کرکے دھو کر رکھ لیں۔پائے اچھی طرح صاف کرکے دھو لیں۔
  2. 2 چھ سے آٹھ پیالی ابلتے ہوئے پانی میں پائے ڈال کر تیز آنچ پر پکائیں،ابال آنے پر اوپر آنے والا جھاگ نکال لیں۔پھر آنچ ہلکی کرکے ایک سے دو موٹی کٹی ہوئی پیاز اور آٹھ سے دس کالی مرچیں ڈال کر ہلکی آنچ پر ایک ڈیڑھ گھنٹہ پکا لیں۔
  3. 3 پین میں کوکنگ آئل کو درمیانی آنچ پر تین سے چار منٹ گرم کریں اور ثابت گرم مصالحہ ڈال کر کڑکڑالیں۔
  4. 4 باریک کٹی ہوئی پیاز کو سنہرا فرائی کرلیں،ادرک لہسن ڈال کر ایک سے دو منٹ کے لئے فرائی کریں پھر گوشت ڈال کر اتنی دیر بھونیں کہ تیل علیحدہ ہو جائے۔
  5. 5 دہی میں نمک،لال مرچ،ہلدی،بڑی الائچی اور سیاہ زیرہ ڈال کر ملائیں اور اس مکسچر کو گوشت میں ڈال دیں۔
  6. 6 آٹے کو توے پر ہلکا سا بھونیں پھر ایک پیالی پانی میں گھول کر گاڑھا سا پیسٹ بنا لیں،دہی کا مکسچر ڈالنے کے بعد گوشت میں یہ پیسٹ ڈال کر اچھی طرح ملا لیں۔
  7. 7 پائے شامل کرکے اس کی یخنی چھان کر ڈال دیں،ہلکی آنچ پر ڈھک کر اتنی دیر پکائیں کہ گوشت اچھی طرح گل جائے۔

(4476) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Gosht And Beef Gosht

Urdu cooking recipe of Paya Kunna, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Paya Kunna is a Mutton Gosht And Beef Gosht, and listed in the Mutton Gosht and Beef Gosht. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.