Matar Keema Recipe In Urdu

مٹر قیمہ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Matar Keema, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Matar Keema is a Mutton Gosht And Beef Gosht, and listed in the Mutton Gosht and Beef Gosht. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Matar Keema Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

2056 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 بکرے کے گوشت کا قیمہ آدھا کلو
2 پیاز (باریک کاٹ لیں) 1 پیالی
3 مٹر آدھا کلو
4 ادرک اور لہسن کی پیسٹ 2 کھانے کے چمچ
5 مرچ پاﺅڈر 1 چائے کا چمچ
6 ہلدی پاﺅڈر آدھا چائے کا چمچ
7 گرم مصالحہ پاﺅر آدھا چائے کا چمچ
8 تیل 1 پیالی
9 سبز دھنیہ (باریک کٹا ہوا ) سجاوٹ کیلئے حسب ضرورت
10 نمک حسب ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1قیمے میں نمک اور تمام پسے ہوئے مصالحے ڈال کر آدھے گھنٹے کے لیے رکھ دیں
  2. 2 سوس پین میں تیل گرم کریں اور پیاز دو منٹ کے لیے فرائی کریں
  3. 3 قیمہ ڈال کر 1 منٹ تک بھونیں
  4. 4 1 پیالی میں پانی ڈالیں اور ہلکی آنچ پر قیمہ گلائیں
  5. 5 مٹر ڈال کر تھوڑی دیر بھونیں اور ان کو بھی گلائیں
  6. 6 پانی خشک ہو جائے توآنچ بند کر دیں
  7. 7 دھنیہ کی پتیوں سے سجاوٹ کریں

متعلقہ پکوان

(5744) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Gosht And Beef Gosht - مزید گوشت کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب