Shab Deg Recipe In Urdu

شب دیگ بنانے کی ترکیب

Shab Deg Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

60 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 گائے یا بکرے کا گوشت
2 1/2 کلو،گائے کا بکرے کا قیمہ
3 250 گرام،پساہوا لہسن ادرک
4 ایک کھانے کاچمچہ،ہری مرچیں پیاز(باریک کٹی ہوئی)
5 3’3 عدد،گاجر شلجم(موٹے کٹے ہوئے)
6 3’3 عدد،لیموں کا رس
7 2 کھانے کے چمچے،ہرادھنیا(چوپ کیا ہوا)دہی
8 ایک ‘ایک پیالی،ڈبل روٹی
9 2 سلائس،آٹا‘پسا ہوا دھنیا
10 2‘2 کھانے کے چمچے،پسا ہوا گڑھ
11 1/2 کھانے کا چمچہ،خشخاش
12 ایک چائے کاچمچہ،پسا ہوا گرم مصالحہ‘پسا ہوا سفید زیرہ
13 ایک ‘ایک چائے کا چمچہ،پسی ہوئی لال مرچ
14 ایک کھانے کاچمچہ
15 پانی4 پیالی
16 نمک حسب ذائقہ
17 تیل تلنے کے لئے+1/2 پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چوپر میں قیمہ خشخاش‘زیرہ‘اور ڈبل روٹی یکجان کرلیں
  2. 2  ہتھیلی چکنی کریں اور آمیزے کے کوفتے بنالیں کڑاہی میں تیل گرم کریں
  3. 3 اس میں شلجم اور گاجر تل کر نکال لیں
  4. 4  اس کڑاہی میں کوفتے تل کر نکالیں دیگچی گوشت پیاز لال مرچ دھنا‘ لہسن ادرک‘گرم مصالحہ‘تیل1/2پانی اور نمک ملاکر گوشت گلنے تک پکائیں
  5. 5 اس میں دہی ملا کر بھونیں پھر شلجم‘گاجر‘کوفتے‘گڑ اور باقی اپنی دیگچی میں شامل کریں
  6. 6  اسے بھونیں اور چمچہ چلاتے ہوئے آٹا ملاکر دَم پر رکھ دیں مزید ار شب دیگ لیموں کا رس ہری مرچیں اور ہرادھنیا چھڑک کر پیش کریں۔

متعلقہ پکوان

(5492) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Gosht And Beef Gosht - مزید گوشت کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Shab Deg, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Shab Deg is a Mutton Gosht And Beef Gosht, and listed in the Mutton Gosht and Beef Gosht. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 60 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.