Shahi Keema Recipe In Urdu

شاہی قیمہ بنانے کی ترکیب

Shahi Keema Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 قیمہ 250 گرام
2 گھی چا ر بڑے چمچ
3 لہسن چار جوے باریک کاٹ لیں
4 پیاز ایک درمیانہ کاٹ لیں
5 ادرک باریک کٹا ہوا ایک بڑا چمچ
6 سبز مرچ کٹی ہوئی ایک بڑا چمچ
7 سبز مرچ اور نمک ضرورت کے مطابق
8 ٹماٹر دوبڑے چمچ یا دوٹماٹر
9 ہلدی 1/4 چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1آدھے گھی میں پیاز ہلکا سرخ کرکے قیمہ اور سب چیزیں ڈال دیں
  2. 2 آدھی پیالی پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر پکنے دیں
  3. 3 پانی خشک ہوجائے تو بھون دیں
  4. 4 اب قیمے کو دیگچی کے چاروں طرف کرکے بیچ میں جگہ خالی کردیں اور دو چمچ گھی اس خالی جگہ میں ڈال دیں
  5. 5 اب ایک کوئلہ جلا کر سرخ کرکے اس گھی میں ڈال دیں اور ڈھکن کو دس منٹ تک بند رہنے دیں
  6. 6 پھر یہ کوئلہ نکال دیں
  7. 7 اب بہت ہی مزیدار سالن پراٹھوں یا تنور کی روٹیوں کے ساتھ کھانے کے لیے تیار رہے

متعلقہ پکوان

(3810) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Gosht And Beef Gosht - مزید گوشت کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Shahi Keema, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Shahi Keema is a Mutton Gosht And Beef Gosht, and listed in the Mutton Gosht and Beef Gosht. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.