Chicken White Karahi Recipe In Urdu - Recipe No. 6947

چکن وائٹ کڑاہی بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6947

Chicken White Karahi Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

7 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن 1/2 کلو
2 نمک حسب ذائقہ
3 ادرک(سلائس کاٹ لیں) 1 کھانے کا چمچہ
4 ہری مرچیں(چوپ کر لیں) 3 عدد
5 سیاہ مرچیں(کُٹی ہوئی) 1/2 چائے کا چمچہ
6 تیل حسب ضرورت
7 دہی 1/2 کپ
8 لیموں(رس نکال لیں) 1 عدد
9 ہرا دھنیا(چوپ کیا ہوا) 1/4 کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کڑاہی میں چکن ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔
  2. 2 چکن کا پانی خشک ہو جائے تو لیموں کا رس‘نمک‘کُٹی ہوئی سیاہ مرچیں‘ہری مرچیں اور ادرک ڈال کر بھونیں۔
  3. 3 1/2 کپ پانی ڈال کر ڈھک کر درمیانی آنچ پر پکائیں۔
  4. 4 گوشت گل جائے تو فرائی پین میں تیل گرم کرکے چکن پر ڈالیں۔
  5. 5 دہی پھینٹ کر شامل کریں 1 منٹ مزید پکا کر ہرا دھنیا ڈالیں اور سرونگ ڈش میں نکال کر شروع کریں۔

(584) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Karahi And Murgh Karahi - مزید چکن کڑاہی

Urdu cooking recipe of Chicken White Karahi, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken White Karahi is a Chicken Karahi And Murgh Karahi, and listed in the Karahi Chicken and Chicken curry. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 7 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.