Karachi Gosht Recipe In Urdu

کڑاہی گوشت بنانے کی ترکیب

Karachi Gosht Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مرغی یا بکرے کا گوشت ایک کلو
2 تیل ایک پیالی
3 پیاز ایک عدد
4 ٹماٹر دو عدد
5 لہسن ادرک پسا ہوا دو کھانے کا چمچ
6 نمک ایک چائے کا چمچ
7 لال پسی مرچ ایک چائے کا چمچ
8 بھنا اور کوٹا ہوا ثابت دھنیا، بھنا کوٹازیرہ ڈیڑھ کھانے کا چمچ
9 ادرک لمبی باریک کٹی ہو ئی دو چمچ
10 کٹی کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
11 ہرادھنیا سجاوٹ کیلئے
12 ایک لیموں کا رس

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سب سے پہلے آئل گرم کرکے پیاز کو لال کریں ۔
  2. 2 پھر اس میں مرغی ڈال کر بھونیں ۔مرغی ہلکی سنہری ہو جائے پھر ادرک لہسن پسا شامل کریں۔
  3. 3 ہلکا بھون کر باریک کٹے ٹماٹر ڈال کر اتنا بھونیں کے ٹماٹر گل جائے اور چھلکا نظر نہ آئے پھر نمک لال مرچ ڈال کر بھنا کوٹا دھنیا اور زیرہ ادرک کٹی ہوئی اور موٹی کٹی کالی مرچ ڈال کر آخرمیں لیموں کا رس ڈال کر دم پر دس منٹ ڈھک کر چھوڑ دیں۔
  4. 4 پیش کرنے سے پہلے ہرادھنیا چھڑک دیں ۔کڑاہی گوشت تیار ہے۔

(887) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Karahi And Murgh Karahi - مزید چکن کڑاہی

Urdu cooking recipe of Karachi Gosht, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Karachi Gosht is a Chicken Karahi And Murgh Karahi, and listed in the Karahi Chicken and Chicken curry. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.