Pizza Bites Recipe In Urdu - Recipe No. 7367

Pizza Bites Urdu recipe is available at UrduPoint. Pizza Bites is a famous dish in this region. You can read here Pizza Bites recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Pizza Bites. You can know the complete method to make Pizza Bites on this page. We will also tell you how long it will take to make Pizza Bites. Read the recipe, ingredients, and everything related to Pizza Bites below.

پیزا بائٹس بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7367

Pizza Bites Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 میدہ ڈیڑھ پیالی

2 نمک حسب ذائقہ

3 چکن 100 گرام

4 لہسن دو سے تین جوئے

5 خشک خمیر ایک چائے کا چمچ

6 چینی آدھا چائے کا چمچ

7 کٹی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

8 کالی مرچ گدری پسی ہوئی آدھا چائے کا چمچ

9 ٹماٹو پیسٹ دو کھانے کے چمچ

10 چیڈر چیز چار کھانے کے چمچ

11 دودھ چار کھانے کے چمچ

12 کوکنگ آئل چار کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1بغیر ہڈی کی چکن کو دھو لیں،کچلے ہوئے لہسن اور آدھی پیالی پانی کے ساتھ اتنی دیر اُبالیں کہ اچھی طرح گل جائے اور پانی خشک ہو جائے۔لکڑی کے چمچ سے کچلتے ہوئے چکن کو چولہے سے اُتار لیں۔
  2. 2 فرائنگ پین میں ایک کھانے کا چمچ کوکنگ آئل میں چکن کو نمک اور کٹی ہوئی لال مرچوں کے ساتھ فرائی کر کے نکال لیں۔
  3. 3 گرم دودھ میں خمیر اور چینی ڈال کر ڈھک کر رکھ دیں۔میدے میں کوکنگ آئل اور خمیر والا دودھ ڈال کر اچھی طرح ملیں۔
  4. 4 پھر اس میں فرائی کی ہوئی چکن،کالی مرچ،ٹماٹو پیسٹ اور کش کیا ہوا چیز ڈال کر گوندھ لیں۔ڈھک کر گرم جگہ پر پندرہ سے بیس منٹ کے لئے رکھ دیں۔
  5. 5 اوون کو 180C پر پندرہ سے بیس منٹ گرم کر لیں اور گندھے ہوئے آٹے کی روٹی بیل کر چھوٹے چھوٹے حسب پسند شیپ کے ٹکڑے کاٹ لیں۔
  6. 6 چکنی کی ہوئی اوون ٹرے میں رکھ کر آٹھ سے دس منٹ کے لئے بیک کر لیں۔
  7. 7 اوون سے نکال کر اوپر سے حسب پسند باریک کٹی ہوئی شملہ مرچ،مشرومز اور زیتون سے سجا کر شام کی چائے پر مزہ لیں۔

(2379) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pizza

Urdu cooking recipe of Pizza Bites, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Pizza Bites is a Pizza, and listed in the pizza. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.