Pizza Recipe In Urdu - Recipe No. 6625

Pizza Urdu recipe is available at UrduPoint. Pizza is a famous dish in this region. You can read here Pizza recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Pizza. You can know the complete method to make Pizza on this page. We will also tell you how long it will take to make Pizza. Read the recipe, ingredients, and everything related to Pizza below.

پیزا بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6625

Pizza Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 ڈالڈا KnockOut حسب پسند

2 پیزا کا گندھا ہوا میدہ ایک پیالی

3 چکن(ابلی ہوئی)آدھی پیالی

4 کٹی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

5 زیتون چھ سے آٹھ عدد

6 مشرومز چار سے چھ عدد

7 شملہ مرچ ایک عدد

8 چیڈر چیز ایک پیالی

9 موزریلا چیز آدھی پیالی

10 تھائم آدھا چائے کا چمچ

11 اوریگانو آدھا چائے کا چمچ

12 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پیزا پین میں کوکنگ آئل لگا کر پیزا کے آٹے کو پھیلا کر لگائیں اور گرم اوون میں 180Cپر دس سے پندرہ منٹ کے لئے بیک کرلیں۔
  2. 2 بڑے پیالے میں ڈالڈا KnockOutکو ڈال کر تھوڑا سا توڑ لیں اور اس میں باریک کٹے ہوئے زیتون،مشرومز،شملہ مرچ اور چکن ملا لیں۔
  3. 3 پین میں ایک کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں ایک کھانے کا چمچ میدہ ڈال کر بھونیں پھر اس میں لال مرچ،لہسن اور چکن پاؤڈر شامل کریں۔ تھوڑا تھوڑا کرکے آدھی پیالی پانی ڈال کر لکڑی کے چمچ سے ملائیں اور آخر میں کش کئے ہوئے دونوں چیز شامل کرکے چولہے سے اتار لیں۔
  4. 4 پیزا کو اوون سے نکال کر پہلے اس پر ڈالڈا KnockOutکا آدھا مکسچر ڈالیں،پھر تیار کیا ہوا وائٹ ساس ڈال کر دوبارہ سے اسی طرح تہہ لگائیں۔آخر میں اوریگانو اور تھائم چھڑک کر پانچ سے سات منٹ کے لئے اوون میں بیک کرلیں۔

(6512) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pizza

Urdu cooking recipe of Pizza, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Pizza is a Pizza, and listed in the pizza. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.