Quick French Toast Recipe In Urdu

فرنچ ٹوسٹ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Quick French Toast, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Quick French Toast is a Cheese Toast, French Toast And Toast, and listed in the cheese toast, french toast and toast. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Quick French Toast Recipe In Urdu

اجزاء:
ڈبل روٹی کے سلائس(کٹے ہوئے) چار عدد
انڈے(پھینٹے ہوئے) دو عدد
کاٹیج چیز (کاٹ لیں) دو کھانے کے چمچ
سبز دھنیا(کٹا ہوا) ایک کھانے کا چمچ
مسٹرڈ پاؤڈر چوتھائی چائے کا چمچ
کالی مرچ پاؤڈر، نمک اور تیل حسب ضرورت
ترکیب:
چیز، مسٹرڈ پاؤڈر، سبز دھنیا اور نمک مرچ پھینٹے ہوئے انڈوں میں شامل کر یں۔ ہر سلائس پر تھوڑا سا آمیزہ لگائیں۔ یکساں طور پر کاٹیچ چیز ڈالیں۔ اور فرائنگ پین میں تیل گرم کر کے سلائسز دونوں طرف سے تل کر سنہری کر لیں۔ گرم گرم پیش کریں۔

متعلقہ پکوان

(1680) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Cheese Toast, French Toast And Toast - مزید چیز ٹوسٹ، فرینچ ٹوسٹ اور دیگر ٹوسٹ

More Recipes - مزید تراکیب