Classic Green Salad Recipe In Urdu

کلا سیک گرین سلاد بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Classic Green Salad, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Classic Green Salad is a Mix Salads, and listed in the mixed salad. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 5 minutes and it serves upto 1 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Classic Green Salad Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

5 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

1 افراد

Ingredients - اجزاء

1 سلاد کے پتے دو گھٹلیاں
2 چکوری ایک عدد
3 مٹر اُبلے ہوئے 125گرام
4 ہرا پیاز 3عدد
5 کھیرا باریک سلائس بنے ہوئے ایک عدد
ڈریسنگ کے لئے:
1 زتیون کا تیل 4 کھانے کے چمچ
2 سرکہ 2کھانے کے چمچ
3 خالص شہد ایک چائے کا چمچ
4 رائی چائے کے چمچ
5 نمک اور کالی مرچ حسب ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سلاد کے پتوں کو کاٹ کر اچھی طرح دھو کر خشک کر کے باقی تمام اجزاء کے ہمراہ ایک برتن میں رکھ دیں
  2. 2 ہرے پیاز کو سلا ئس کی طرح کاٹ کر ملائیں
  3. 3 ڈریسنگ تیار کرنے کے لئے تمام اجزاء کو بلینڈ ر میں ڈال کر اچھی طرح مکس کریں
  4. 4 پھر اسے سلاد میں ملا کر اچھی طرح ملالیں اور کھائیں۔

متعلقہ پکوان

(4071) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mix Salads - مزید متفرق اور مکس سلاد

More Recipes - مزید تراکیب