Ratatouille Recipe In Urdu - Recipe No. 1723

ریتا تو ئیل بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 1723

Ratatouille Recipe In Urdu

اجزاء:
ٹماٹر (بڑے سائز کے) چار عدد
پیاز ایک عدد
بینگن ایک عدد
ٹینڈہ 100گرام
گھیا توری (snake gourd) 100گرام
گھیاء(bottle gourd) 100گرام
نمک ایک چائے کا چمچ
کالی مرچ(پسی ہوئی ) ایک چائے کا چمچ
اجوائن (پسی ہوئی) چٹکی بھر
سبزی سٹاک کپ
ترکیب:
ٹماٹر چھوٹے چھوٹے کاٹیں جبکہ دیگر تمام سبزیاں ٹکڑو ں (slice) کی صورت میں کاٹ لیں۔ ایک اوون پروف ڈش میں پیاز ،بینگن، ٹینڈہ ،گھیاء توری اور گھیاء رکھیں۔ سبزی کے سٹاک میں نمک کالی مرچ اور اجوائن ملا کر اچھی طرح مکس کر لیں۔ ٹماٹروں کو سبزیوں (بینگن ٹینڈہ گھیاء توری ۔۔۔) پر ڈال کر انہیں سبزی سٹاک میں آنڈیل دیں۔ پھر ان سب کو اُوون میں 190سینٹی گریڈیا 380فارن ھائیٹ پر 30سے 45منٹ تک بیک کر یں۔

(5270) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Oven Food - مزید اوون کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Ratatouille, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Ratatouille is a Oven Food, and listed in the oven food. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.