Vegetable Loaf Recipe In Urdu

ویجیٹیبل لوف بنانے کی ترکیب

Vegetable Loaf Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

115 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گرم چکنائی چار کھانے کے چمچ
2 پیاز ایک عدد
3 اجوائین کے ڈنٹھل تین چھوٹے ٹکڑے
4 گاجر تین عدد
5 اخروٹ 1/3 کپ
6 ٹماٹر 400 گرام
7 انڈا ایک عدد
8 نمک، لال مرچ حسب پسند
9 ہرا دھنیا ہری مرچ تھوڑا سا کٹا ہوا
10 ہول میل ڈبل روٹی آدھا حصہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گرم چکنائی میں کٹی ہوئی پیاز سنہری کر کے نمک، مرچ، دھنیا مرچ تھوڑے سے پانی میں تل لیں
  2. 2 اب اس میں تمام چیزیں پیس کر ڈالیں
  3. 3 انڈا بھی ان چیزوں کے ساتھ خوب پھینٹ کر شامل کر دیں
  4. 4 ملک شیک کی طرح بن جائے تو ایک کھلی پلیٹ یا سانچے میں گھی لگاکر ڈالیں اور اس سانچے کو ڈھک کر ایسے برتن میں رکھیں جس میں تھوڑا سا پانی ہوا وون میں 200 درجے پر 35 منٹ رکھیں
  5. 5 ٹماٹر سوس کے ساتھ نوش کر یں

متعلقہ پکوان

(4284) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mix Sabzi - مزید مختلف اقسام کی سبزی

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Vegetable Loaf, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Vegetable Loaf is a Mix Sabzi, and listed in the mix vegetable. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.