MENU Open Sub Menu

Puff Pizza Tart Recipe In Urdu

پف پیزا ٹارٹ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Puff Pizza Tart, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Puff Pizza Tart is a Baked Dish, and listed in the Baked Dishs. its preparation time is only 5 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Puff Pizza Tart Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 پف پیسٹری کا آٹا 1/2 کلو
2 پیستو ساس 5 کھانے کے چمچے
3 مرغی کی بوٹیاں (اُبلی ہوئیں) ایک پیالی
4 موزریلا پنیر (کدوکش) 200 گرام
5 کٹی ہوئی کالی مرچ ایک چائے کا چمچہ
6 ایکسٹراورجن تیل چھڑکنے کیلئے
7 راکٹ لیوز سجانے کیلئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پف پیسٹری کو بیل کر ڈش میں سیٹ کرلیں
  2. 2 اسے ایک کانٹے سے گود لیں
  3. 3 اس پر پیسٹو اور مرغی کی تہہ لگالیں
  4. 4 اس پر کالی مرچ اور پنیر چھڑک دیں
  5. 5 ڈش کو پہلے سے گرم اوون میں 200c پر 15 منٹ تک پکا کر نکال لیں
  6. 6 1/2 پیالی سن ڈرائیڈ ٹماٹو، تین پیالی تلسی کے پتے 4 لہسن کے جوے، 1/2 پیالی پارمیزان پنیر 1/2 پیالی اخروٹ، 1/2 پیالی زیتون کا تیل، کٹی ہوئی کالی مرچ اور نمک ملا کر بلینڈر میں یکجان کرلیں

متعلقہ پکوان

(4062) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Baked Dish - مزید بیکڈ اشیاء

More Recipes - مزید تراکیب