Sharbat Harmul Recipe In Urdu

شربت حرمل بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Sharbat Harmul, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Sharbat Harmul is a Mix Drinks And Sharbat, and listed in the mix drinks aur sharbat. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Sharbat Harmul Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

119 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 تخم حرمل آٹھ چھٹانک
2 پانی ایک سیر
3 دانے دار چینی تین پاؤ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1حرمل کو کوٹ لیں اور رات پانی بھر کر رکھ دیں اور صبح اس کا جوشاندہ تیار کر یں
  2. 2 جب دیکھیں کہ پانی ڈیڑھ پاؤ کے قریب رہ گیا ہے تو نیچے اتار لیں
  3. 3 اس جوشاندہ کو کپڑے میں چھان لیں اور کسی قلعی شدہ دیگچی میں ڈال کر اس میں چینی ملا دیں
  4. 4 پھر آگ پر چڑھا کر حسب دستور شربت کا قوام تیار کر لیں
  5. 5 جب قوام تیارہو جائے تو آگ سے نیچے اتار کر سرد کر لیں
  6. 6 بوتلوں میں بھر لیں

متعلقہ پکوان

(2461) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mix Drinks And Sharbat - مزید شربت، مختلف اقسام کے شربت

More Recipes - مزید تراکیب