Tahari Recipe In Urdu

طہاری بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Tahari, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Tahari is a Biryani And Rice, and listed in the Biryani, Rice, chawal. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Tahari Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

کیلوریز‎

1800 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چاول آدھا سیر
2 پیاز تین چھٹانک
3 نمک، لال مرچ حسب ذائقہ
4 زیرہ آدھا چمچ
5 ہری مرچ چار عدد
6 لونگ ایک عدد
7 لیموں ایک عدد
8 گھی آدھا پاؤ
9 آلو ڈیڑھ پاؤ
10 ہلدی چائے کا ایک چمچ
11 ادرک اور لہسن پسا ہوا ایک چمچ
12 کالی مرچ ایک تولہ
13 دہی آدھا پاؤ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چاولوں کو صاف کرنے کے بعد پانی میں دھو کر دو گھنٹے تک بھگو دیں
  2. 2 آلوؤں کو چھیل کر ان کے دو دو ٹکڑے کر دیں
  3. 3 پھر دیگچی میں گھی کو گرم کر یں اور اس میں آدھا پیاز ڈال کر سرخ کر یں
  4. 4 باقی کی پیاز کو پیس کر نمک، ہلدی اور لال مرچ کے ساتھ ملا کر پہلی والی پیاز میں ڈال دیں اور ساتھ ہی دہی ڈال کر بھونیں اور ڈھک دیں
  5. 5 جب دہی کا پانی خشک ہو جائے تو اس کو اور اچھی طرح بھونیں یہاں تک کہ دہی کی بو مر جائے اور مصالحہ گھی چھوڑ دے تو اس میں آلو ڈال کر پھر بھونیں
  6. 6 اس کے بعد پھر چاول اور ساتھ چاولوں سے دو گنا پانی ڈال دیں اور تھوڑی تھوڑی دیر کے بعد اس میں چمچ ہلاتے رہیں
  7. 7 پانی جب خشک ہو جائے تو پھر ہری مرچ، ہرا دھنیا اور لیموں کا رس ڈال کر دس منٹ کے دم پر رکھ دیں
  8. 8 دم کے بعد طاہری تیار ہے

(2093) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Biryani And Rice - مزید بریانی اور چاول ڈشز