Tamatar Pyaz Aur Mirch Recipe In Urdu

ٹماٹر، پیاز اور مرچیں بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Tamatar Pyaz Aur Mirch, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Tamatar Pyaz Aur Mirch is a Sabzi Dishes, and listed in the vegetable Dishes. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Tamatar Pyaz Aur Mirch Recipe In Urdu

اشیاء:۔
ٹماٹر ۲۵۰ گرام
پیاز ۲۵۰ گرام
سبز مرچیں سو گرام
نمک حسب ذائقہ
چینی ایک ٹی اسپون
ادرک ایک ٹی اسپون
سیاہ مرچیں ایک ٹی اسپون
تیل تین بڑے چمچے
مونو سوڈیم حسب ذائقہ
ترکیب:۔
پیاز کو کاٹ کر رکھ لیں۔ٹماٹروں کے چار ٹکڑے کر لیں۔ سبز مرچوں کو درمیان میں سے چیر لیں۔ ادرک پیس کر رکھ لیں۔ اب تیل کو اچھی طرح گرم کر لیں۔ اس کے بعد پیاز ڈال کر تیس سیکنڈ تک فرائی کریں اور اس کے بعد نمک ، ادرک اور چینی ڈال دیں۔ اس کے ساتھ ہی ٹماٹر اور سبز مرچیں بھی شامل کر لیں اور پانی کا چھینٹا دے کر تیز تیز فرائی کریں۔ فرائی ہونے کے بعد مونو سوڈیم شامل کر کے گرم گرم پیش کریں۔

متعلقہ پکوان

(4297) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Sabzi Dishes - مزید سبزیوں کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب