Mirch Ka Salan Recipe In Urdu

مرچ کا سالن بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Mirch Ka Salan, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mirch Ka Salan is a Pakistani Vegetable, and listed in the Pakistani Sabzi. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 7 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Mirch Ka Salan Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

7 افراد

Ingredients - اجزاء

1 سبز مرچیں 250 گرام
2 پیاز (پسی ہوئی)1 کپ
3 ادرک، لہسن پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ
4 ہرادھنیا (چوپ کیا ہوا) 1 کھانے کا چمچہ
5 رائی 1 چائے کا چمچہ
6 لونگ 4-6 عدد
7 کڑی پتے 8-10 عدد
8 املی پیسٹ 1/2 کپ
9 تیل 1/2 کپ
10 نمک حسب ذائقہ
مرچ کا سالن پیسٹ کے لئے:
1 کھوپرا 1/2 کپ
2 مونگ پھلی 1/2 کپ
3 ثابت دھنیا 2 کھانے کے چمچے
4 تل 1-1/2 کھانے کا چمچہ
5 کلونجی 2 کھانے کے چمچے
6 زیرہ 2 کھانے کے چمچے
7 بھٹے کے دانے 1 چائے کا چمچہ
8 ثابت سرخ مرچیں 5-6 عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سبزمرچوں کو کٹ لگائیں مگر ڈنڈی علیحدہ نہ ہو
  2. 2 فرائی پین میں 4 کھانے کے چمچے تیل گرم کر کے ہری مرچیں ڈال کر فرائی کریں
  3. 3 سنہرا ہونے پر پلیٹ میں نکال لیں
  4. 4 توے پر کھوپرا، مونگ پھلی، ثابت دھنیا، تل ، کلونجی، زیرہ، بھٹے کے دانے اور ثابت سرخ مرچیں ڈال کر بھونیں اور فوڈ پروسیسر میں ڈال کر گرائنڈ کر لیں
  5. 5 سوس پین میں تیل گرم کر کے اس میں رائی شامل کریں
  6. 6 جب خوشب دینے لگے تو لونگ اور کڑی پتہ ملا لیں
  7. 7 پیاز کا پیسٹ اور ادرک، لہسن پیسٹ ڈال کر 3 منٹ فرائی کریں
  8. 8 کھوپرے اور مونگ پھلی کا پیسٹ شام کر دیں
  9. 9 املی کا گودا اور 1-1 1/2 کپ پانی ملا کر اتنا پکائیں کہ شوربہ گاڑھا ہو جائے
  10. 10 نمک اور فرائی شدہ مرچیں شامل کر کے 1 منٹ مزید پکائیں
  11. 11 سرونگ ڈش میں نکال کر ہرے دھینے سے سجا کر پیش کریں

(3647) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pakistani Vegetable - مزید پاکستانی سبزیوں کے پکوان