Sabzi Bharay Roll Recipe In Urdu

سبزی بھرے رولز بنانے کی ترکیب

Sabzi Bharay Roll Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

30 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 پیاز ایک عدد
2 لال مرچ ایک چمچ
3 سبز مرچ(گول) ایک عدد
4 پیلی مرچ ایک عدد
5 میدے کی تیار شدہ روٹیاں چھ عدد
6 لہسن باریک پسا ہوا ایک جوا
7 مشروم ایک پاؤ
8 ویجیٹیبل آئل چھ کھانے کے چمچ
9 لال مرچ ایک کھانے کا چمچ
10 نمک اور کالی مرچ حسب ضرورت
11 لیموں (کٹا ہوا) ایک عدد
12 سبز دھنیاکی پتیاں (سجاوٹ کے لئے)
پیسٹ کیلئے:
1 پیاز(چھوٹا سائز) موٹا کٹا ہوا ایک عدد
2 سبز مرچ(موٹی کٹی ہوئی) ایک عدد
3 لیموں کا رس ایک عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پیاز کو باریک کاٹ لیں
  2. 2 مرچوں کو آدھا کر کے بیج اور سفید حصہ نکال دیں اور ان کو لمبائی کے رخ پر باریک کاٹ لیں
  3. 3 پیاز اور کٹی ہوئی مرچوں کو ایک پیالے میں اکٹھا کر یں اور اس میں لہسن مکس کر یں
  4. 4 مشروم کاٹ کر مرچوں کے آمیزہ میں شامل کر یں
  5. 5 تیل اور پسی ہوئی مرچوں کو ایک پیالی میں یکجا کر یں اور ان کو سبزیوں کے اوپر ڈال کر اچھی طرح مکس کر یں
  6. 6 فرائینگ پین کو آگ پر رکھ کر اچھی طرح گرم کر یں اور اس میں سبزیوں کو 5سے6منٹ تک فرائی کر یں یہاں تک کہ مشروم اور مرچیں نرم ہو جائیں
  7. 7 نمک اور مرچ چھڑکیں۔ پیاز، سبز مرچ کو پیس کر پیسٹ بنالیں اس میں لیموں کا عرق ملائیں
  8. 8 سبزیوں کا تھوڑا تھوڑا مکسچر ہر ایک روٹی میں ڈالیں اور اسکو رول کر یں پھر انہیں تیار شدہ چٹنی کے ساتھ سرو کر یں

متعلقہ پکوان

(2571) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pakistani Vegetable - مزید پاکستانی سبزیوں کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Sabzi Bharay Roll, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Sabzi Bharay Roll is a Pakistani Vegetable, and listed in the Pakistani Sabzi. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.