Aam Ki Chatni Tips in Urdu - Aam Ki Chatni Totkay - Tip No. 559

Urdu Totkay Aam Ki Chatni آم کی چٹنی (Tip No. 559) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Aam Ki Chatni Recipe In Urdu

آم کی چٹنی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 559

اشیاء:۔
کچے آم ایک کلو
چینی ایک کلو
نمک، کالی مرچ ۱۲۰ گرام
بڑی الایچی زیرہ
لال مرچ ۶۰ گرام
سرکا ۲۵۰ ملی لیٹر
ترکیب:۔
آم چھیل کر اچھی طرح دھو لیں اور پھر کدو کش کر لیں اگر آپ چاہیں تو قاشیں بھی کر سکتی ہیں۔ پھر کدو کش کیے ہوئے آموں میں چینی اور نمک ملا کر ایک گھنٹہ کے لیے رکھ دیں تاکہ پانی نکل آئے اب اسے دھیمی آنچ پر پکنے کے لیے رکھ دیں پکاتے وقت مندرجہ بالا مصالحے کو ایک پولی میں باندھ کر ڈال دیں جب آم گل جائیں اور اس میں گاڑھا پن آجائے۔ تو سرکا ڈال کر پندرہ منٹ تک اور پکائیں۔ پھر مصالحے کی پوٹلی کا رس نچوڑ کر نکال لیں ٹھنڈا ہونے پر شیشے یا چینی کے برتن میں محفوظ کر لیں اور بوقت ضرورت خود بھی نوش کریں اور مہمانوں کے سامنے بھی پیش کریں۔

More From Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba