Allo Ki Achari Bhojiya Tips in Urdu - Allo Ki Achari Bhojiya Totkay

آلو کی اچاری بھجیا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Allo Ki Achari Bhojiya Recipe In Urdu

آلو اُبال کر ان کے چھوٹے چھوٹے چوکور کاٹ لیں
کسی کڑاہی میں تیل گرم کریں
اس میں زیرہ دال کر کڑکڑائیں
اس کے بعد کٹی ہوئی مرچیں پیاز اور ٹماٹر ڈال کر اچھی طرح بھون لیں
جب تمام چیزیں مکس ہوجائیں تو اس میں نمک اور کٹی ہوئی مرچیں بھی ڈال دیں
اُبلے ہوئے آلو بھی مکس کردیں
اس میں اچار بھی شامل کردیں
کھٹے آلو تیار ہیں
گارنش کے لیے ہرادھنیا سے سجائیں

More From Potato - مزید